احمد پور شرقیہ ( روزنامہ آواز ٹائمز) پنجاب کے شہر احمد پور شرقیہ اور دینہ میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو احمد پور شرقیہ کے مطابق نیشنل ہائی وے پر چنی گوٹھ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 25 سالہ شخص جان کی بازی ہارگیا، ریسکیو ٹیم نے لاش کو آر ایچ سی چنی گوٹھ منتقل کردیا۔پولیس نے متوفی کو ٹکر مارنے والی گاڑی کی تلاش کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ایک اور حادثہ جہلم کی تحصیل دینہ میں پیش آیا جہاں جی ٹی روڈ تھانہ دینہ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو دینہ آر ایچ سی منتقل کر دیا
اہم خبریں
حب ڈی ایچ او ڈاکٹر لیاقت علی رند کی ہدایت پر آگاہی پینا فلیکس آویزاں
حب کے عوام کے جائز حقوق کے لیے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کا بھرپور اظہارِ یکجہتی
پنجگور، مالی مشکلات کی وجہ سے کسی کا ٹیلنٹ ضائع نہ ہو، چاکر صدیق بلوچ
جھالاوان ہاؤس میں (پندرانی) زہری اور لہڑی قبائل کے خونی تنازعے کا تصفیہ، فریقین شیر و شکر ہوگئے
حب، بلوچ خان رند کالونی وارڈ نمبر 40 میں کونسلر اعظم خان رند کے فنڈز سے سیوریج لائن کا کام جاری
موٹرسائیکل چورگینگ کے 3 ملزمان، ملزمہ گرفتار جبکہ مغویہ کی کیس میں اہم پیش رفت کرلی، ایس ایچ او حب سٹی عبدالصمد زہری
صحبت پور میں ایک بار پھر سے چابی چور سرگرم – پولیس کی فوری ناکہ بندی اور چیکنگ کا سلسلہ جاری
میر علی اصغر زہری کا گڈانی سید برکت گوٹھ کا اہم دورہ، عوامی مسائل سنے اور حل کی یقین دہانی
کوئٹہ ویسٹ، نوحصار روڈ اغبرگ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی، 10 افراد گرفتار، 25 چالان
اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی کی سربراہی میں حب شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری






