پنجگور میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق

پنجگور(آوازٹائمز)پنجگور کے علاقے شے حسن کے قریب مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت اسلام ولد محمد بخش سکنہ روتک کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد مقامی پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں