پنجگور (آوازٹائمز)پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں گاڑی سوار افراد نے یاسر محمد حسین نامی شخص کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور مزید حقائق معلوم کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں

آپ اس صفحہ کے مواد کو کاپی نہیں کر سکتے ہیں