پنجگور گوران میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 2 کمسن بچے شدید زخمی

پنجگور (ڈیلی آواز ٹائمز/چاکر صدیق بلوچ)پنجگور گوران میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 2 کمسن بچے شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور گوران میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 2 کمسن بچے شدید زخمی ہوگئے.

پنجگور کے علاقے گوران میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ دو کمسن بچے شدید زخمی ہوگئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ ایک 2000 ماڈل ایرانی گاڑی اور ایگزیو کار کے درمیان خوفناک تصادم کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں چار خواتین اور ایک نوجوان جمشید ولد عبیداللہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق پنجگور کی تحصیل پروم کے علاقے کہدہ عبدالحیکم بازار سے بتایا جاتا ہے۔مزید معلومات اکٹھا کئے جارہے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں