چاغی، مبارک ہوٹل پر فائرنگ، ایک شخص اور ایک خاتون سمیت 2 افرادجاں بحق

چاغی (روزنامہ آواز ٹائمز) بازار میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے ایک شخص اور ایک خاتون سمیت دو افراد جا ں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق چاغی مبارک ہوٹل میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے ایک مرد اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئے، مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں