چاغی میں سینکڑوں مسلح افراد شہر میں داخل،

چاغی میں سینکڑوں مسلح افراد شہر میں داخل،
ایم سی بی بینک چاغی اور ایک پولیس تھانہ نظر آتش کرنے کی اطلاعات ہے،
تاہم سرکاری حکام یا چاغی انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی آفیشل اطلاع موصول نہیں ھوئی ہے
مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے ( ڈیلی آوازٹائمز )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں