چمن پاک آفغان بارڈر پر ایک بار پھر جنگ شروع

“پاکستان اور طالبان (آواز ٹایمز /انعام اللہ اچکز ئی) کے درمیان ایک بار پھر چمن بارڈر پر حالات کشیدہ ہیں۔ دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہاشہری اور آس پاس علاقے کہ لوک پریشان اور اپنی اپنی کھر چوڑنے پر مجبور اور افغان کڈوال جو بے کھر تھی وہ بھی مشکلات کاسامنا
زراعی کہ مطابق اب انہیں وہا سے کسی اور جکہ منتقل کردیا اور عوام کا مطالبہ کہ جنگ روگ دیا جاے کیو نگہ اس میں نقصان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں