چیءرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا سابق رکن قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا ا-ہار

اسلام آباد(آوازٹاءمز) چیءرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق رکنِ قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا ا-ہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں چیءرمین سینیٹ نے کہا کہ فوزیہ حبیب کے انتقال کی خبر سن کر انتہاءی دکھ اور صدمہ ہوا ہے۔ مرحومہ ایک متحرک سیاسی رہنما تھیں، جن کی سیاسی و عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاءے گا۔ ان کی وفات پارٹی اور ملک کے سیاسی من-ر نامے کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔سید یوسف رضا گیلانی نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا ا-ہار کرتے ہوءے کہا کہ غم کی اس مشکل گھڑی میں، وہ اور سینیٹ آف پاکستان مرحومہ کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پسِ ماندگان کو یہ ع-یم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل ع-ا فرماءے۔چیءرمین سینیٹ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کرتے ہوءے کہا کہ اللہ تعالیٰ فوزیہ حبیب کی کامل مغفرت فرماءے، انہیں اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام اور درجات بلند فرماءے۔ اعجاز خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں