ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی تین ٹائونز پر مشتمل ہے

ڈسٹرکٹ ویسٹ (روزنامہ آواز ٹائمز/امدادعلی لغاری) ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی ڈویژن کے مغربی سائیڈ واقع ہے یہ مزید 3 ٹائونز پر مشتمل ہے جس میں‌منگھوپیر ٹائون، اورنگی ٹائون اور مومن آباد ٹائون شامل ہے.

منگھوپیر پولیس اسٹیشن، گلشن معمار پولیس اسٹیشن، سرجانی پولیس اسٹیشن اور خواجہ اجمیر نگری پولیس اسٹیشن بھی منگھوپیر ٹائون میں‌واقع ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز کراچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں