کراچی (ڈیلی آواز ٹائمز/ مجیب اللہ اچکزئی)سندھی ٹوپی، اجرک پر مکمل پابندی عائد، نوٹفیکیشن جاری کردی گئی تفصیلات کے مطابق سندھی ٹوپی، اجرک پر مکمل پابندی عائد، نوٹفیکیشن جاری کردی گئی۔
سرکاری افسران کو پروگرام میں مدعو کرنا یا افسران کے دفتر جا کر اس کو سندھی ٹوپی، اجرک ، مٹھائی ، پھول یا تحائف دینے پر مکمل پابندی ، عمل درآمد نہ کرنے والے سرکاری ملازمین ، سول سوسائٹی کے رہنماء یا عام آدمی پر بھاری جرمانے اور سزا تک ملے گی۔
سرکاری ملازمین کو نوکری سے برخاست بھی کیا جائے گا ۔






