کراچی میں ایک اور بچہ ایچ آئی وی کا شکار، متاثرہ بچوں کی تعداد 110 ہو گئی

کراچی(ڈیلی آوازٹائمز)کراچی میں ایک اور بچہ ایچ Èءی وی کا شکار، متاثرہ بچوں کی تعداد 110 ہو گءی۔کراچی میں ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے،جہاں گولیمار کے علاقے کے رہاءشی 9 سالہ بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوءی ہے۔متاثرہ بچے کے والدین کے مطابق بچے کا تین مختلف کٹس کے ذریعے ایچ Èءی وی ٹیسٹ کیا گیا،جس کی تمام رپورٹس مثبت Èءیں،بچے کا گزشتہ سال ولیکا اسپتال میں علاج ہوا تھا، جہاں وہ تقریبا 20 روز تک زیر علاج رہا۔ اسپتال سے واپسی کے بعد بچے کی طبیعت مسلسل خراب رہنے لگی، جس پر مزید طبی معاءنے کے دوران ایچ Èءی وی کی تشخیص ہوءی۔والدین نےالزام عاءد کیا ہےکہ ان کا بچہ ولیکا اسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث ایچ Èءی وی کا شکار ہوا،تاہم اس الزام کی سرکاری سطح پر تاحال تصدیق یا متعلقہ اداروں کا مقف سامنے نہیں Èیا۔اطلاعات کے مطابق پٹھان کالونی میں اب تک 110 بچے ایچ Èءی وی سے متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ اس مرض کے باعث 9 بچوں کی اموات بھی رپورٹ ہو چکی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں