باجوڑ(روزنامہ آواز ٹائمز) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم اس ملک میں پرامن سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں، ہماری کسی بھی تنظیم یا گروہ کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب حکمت عملی بنانا ہوگی جس کے لیے ہم نے کل پشتونوں کا جرگہ بلایا ہے۔جمعیت علما اسلام کے سربراہ نے کہا کہ میں نے ہر جگہ پر باجوڑ کے علما کے قتل عام پر آواز اٹھائی ہے۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






