کلی چھٹہ کرخ میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے ایک شخص قتل

خضدار (آوازٹائمز)تحصیل کرخ کے علاقے کلی چھٹہ میں رات گئے فائرنگ اور چھریوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کی شناخت کامریڈ عبدالرزاق چھٹہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کو سول ہسپتال خضدار منتقل کر کے ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں