کوئٹہ (ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک) آئی جی پولیس اور دیگر اعلیٰ پولیس آفیسران کا سریاب تھانہ، نیوسریاب تھانہ، قاسم لائن اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا تفصیلات کے مطابق
انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت ایس ایس پی آپریشنر ضیاء الحق مندوخیل کے ہمراہ سریاب تھانہ، نیو سریاب تھانہ، پی ٹی سی سینٹر، قاسم لائن اور اے ٹی ایف کمپلیکس مشرقی بائی پاس و ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی کے حوالے سے تمام امور کا جائزہ لیا۔






