کوئٹہ، غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف سخت حکم جاری

کوئٹہ، غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف سخت حکم جاری تفصیلات کے مطابق غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف سخت حکم جاری کردیا، اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی نے بغیرشناختی کارڈ کے کسی بھی مسافر کو گاڑی میں بٹھانے پر ڈرائیور کے خلاف کاروائی ہوگی۔

اےسی کوئٹہ سٹی امیرحمزہ نے ٹیکسی ڈرائیوروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بغیر شناختی کارڈ کے کسی بھی مسافر کو گاڑی میں بٹھانے پر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
#quetta #Balochistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں