کوئٹہ، پولیوٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں‌پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ کرائمز) نواں‌کلی کے علاقے کلی شاہ عالم میں‌پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں‌پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے نواں‌کلی کے علاقے کلی شاہ عالم میں‌پولیوٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں‌پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں‌2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، حملہ آور فرار ہونے میں‌کامیاب ہوگئے، شہید پولیس اہلکاروں‌ کی میت ہسپتال منتقل کردی گئی.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں