کوئٹہ، ڈبل روڈ پر فائرنگ، ایک شخص عبدالظاہر جاں بحق جبکہ 2 زخمی

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/داؤد الرحمٰن) ڈبل روڈ پر فائرنگ، ایک شخص عبدالظاہر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، جاں بحق شخص کی شناخت عبدالظاہر ولد محمد اکبر قوم دمڑ عمر تقریبا 50 سال سکنہ کلی شیخخان، رئیسانی روڈ کوئٹہ کے نام سے ہوئی.

روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں