کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کی آرگنائزنگ باڈی کا اعلان کردیا

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/ محمد داود) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کوئٹہ کیلئے درج ذیل آرگنائزنگ باڈی کا انتخاب کیا گیا ہے ۔
آرگنائزر :
ڈاکٹر ابراہیم زہری
ڈپٹی آرگنائزر :
ڈاکٹر شیر محمد بگٹی
آرگنائزنگ باڈی ممبران :
1 ۔ ڈاکٹر حزب اللہ کھوسو۔
2 ۔ ڈاکٹر اقبال مینگل۔
3 ۔ ڈاکٹر عطا اللہ کھیتران۔
4 ۔ ڈاکٹر ظہور بادینی۔
5 ۔ڈاکٹر ثناء اللہ۔
6 ۔ڈاکٹر حبیب الرحمان
7 ۔ڈاکٹر محمد معیز خان
ترجمان ڈاکٹر عارف خان موسیٰ خیل کے مطابق صوبے بھر کے مزید ہسپتالوں میں آرگنائزنگ باڈیز کا انتخاب مرحلہ وار جاری رہے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں