کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز)کوئٹہ کے علاقے علمدارروڈ ناصر آباد کے قریب مسلح سواری نے رکشہ کے اندر ڈرائیور کو قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ ناصر آباد کے قریب رکشے کے اندر سواری نے رکشہ ڈرائیور پے فائرنگ کر کے قاتل کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،لاش کی شناخت حسین کے نام سے ہوئی ہے۔






