کوئٹہ(آوازٹائمز)کوئٹہ میں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر کینٹ کے تمام چیک پوسٹس ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کے گرد بیرونی حصار بھی قائم کر دیا ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے






