گوادر میں‌ایکسپواینڈٹریڈ سینٹر کی تعمیر مکمل

گوادر(روزنامہ آواز ٹائمز‌/شعبہ ڈیولپمینٹ) سی پیک کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی تفصیلات کے مطابق سی پیک کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی،
گوادر میں ایکسپو اینڈ ٹریڈ سینٹر کی تعمیر مکمل ہوگئی.

بہت جلد گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ جو کہ جنوبی ایشاء کا سب سے بڑا ائیرپورٹ ہے کی افتتاح ہونے جارہی ہے جس سے سی پیک اور گوادر میں‌ایک نئی روح‌پھونکی جائیگی اور ترقی کا یہ عمل مزید تیزی سے اپنے منزل کی طرف گامزن ہوگی.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں