گوجرہ،موٹروے ایم فور پرٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق،1 شدید زخمی

گوجرہ(روزنامہ آواز ٹائمز) موٹروے ایم فور پر گوجرہ انٹرچینج کے قریب ڈالے اورمسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی ک ہو گیا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ ڈالہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں