گورنر بلوچستان نے علی احمد لہڑی سے نئے صوبائی محتسب کے عہدے کا حلف لیا

کوئٹہ (آوازٹائمز/انعام اللہ اچکزئی) گورنر ہاوس کوئٹہ میں بلوچستان کے صوبائی محتسب کی ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں علی احمد لہڑی نے بلوچستان کے نئے صوبائی محتسب کے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے علی احمد لہری سے حلف لیا۔ اس موقع پر سابق صوبائی محتسب نذر بلوچ اور دیگر وکلا بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں