کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز /روحان شاہ ) نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی پریس کانفرنس
کوئٹہ:ہم نے پاکستان کو ہر قسم کے مسائل سے نکالنے کا عزم کرلیا ہے۔نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
کوئٹہ:4 لاکھ غیر قانونی آباد افغانی ملک بدر کرچکے ہیں ۔جان اچکزئی
کوئٹہ:ہر ملک کو قانون اور آئین کے مطابق اقدامات اٹھانے کی آزادی ہے ۔جان اچکزئی
کوئٹہ: افغانستان عالمی سطح پر اپنے ملک کو تسلیم کرانے کیلئے اقدامات کرے۔جان اچکزئی
کوئٹہ:4لاکھ غیر قانونی آباد افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ہے۔جان اچکزئی
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






