بولان میں بارش کے بعد پنجرہ پل و دیگر مقامات پر روڈ عارضی طور پر ٹریفک کیلئے بند ہے

مستونگ (عبدالغفار رند/رپورٹر آواز ٹائمز) دشت اسسٹنٹ کمشنر دشت محمداکرم حریفال کی دفتر سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کوئٹہ سے سبی کی جانب جانیوالے تمام چھوٹے بڑے گاڑی مالکان کو ہداہت کی گئی ہےکہ بولان میں بارش کے بعد ندی نالوں میں تغیانی آنے سے پنجرہ پل و دیگر مقامات پر روڈ عارضی طور پر ٹریفک کیلئے بند ہے، لہذا ٹرانسپورٹرز سبی کی جانب سفر کرنے سے گریز کریں، روڈ بحال ہونے کے بعد سفر کے قابل ہونے پر سفر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں