کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات مکمل، عبدالخالق رند صدر جبکہ بنارس خان جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات مکمل ہوگئے، عبدالخالق رند صدر جبکہ بنارس خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے، روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے جرنلسٹ پینل کو کامیابی حاصل کرنے ،نئے منتخب صدر، جنرل سیکرٹری اور تمام کابینہ کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ صحافت اور اس پیشے سے منسلک تمام ممبران کے اعتماد پر پورااترنے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں‌کو بروئے کارلائینگے اور صحافی برادری کے مسائل کے حل، بہتری اور آزادی صحافت کیلئے اپنا کردار اداکرتے رہینگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں