کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/روحان شاہ) بلوچستان میںشدید برفباری کہا ہوئی ہے اہم خبر آگئی تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی پہلی برفباری بلوچستان کے علاقے رود ملازئی میںہوئی ہے جس نے برفباری دیکھنے والوںکو اپنے طرف کھینچ لایا ہے، یاد رہے بلوچستان برفباری کے حوالے سے بہت مشہور ہے، اور اس موسم میںسندھ اور پنجاب سے بڑی تعداد میںسیاحبرفباری کا خوبصورت منظر دیکھنے آتے ہیں.
دوسری جانب تصویر میں بلوچستان کے علاقے رود ملازئی میں برفباری کا خوبصورت منظر آپ دیکھ سکتے ہیں.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






