اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز) تٍفصیلات کے مطابق مردم شماری سے متعلق اہم اعلان سامنے آگیا ہے جس میںمردم شماری کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، مردم شماری کی تاریخ میں 6 دن کی توسیع کی گئی اب مردم شماری 10اپریل تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے .






