کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) ایس ایچ او گوالمنڈی جواد حیدر ، ایس آئی نوید اختر و دیگر عملے نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 4 اسنیچرز گینگ کو گرفتار کیا جن میں
1۔ میر وائس ولد حاجی محمد سکنہ جناح ٹاؤن
2۔ عبدالباسط ولد محمد حنیف سکنہ جناح ٹاؤن
3۔ نعمان ولد مہر اللہ سکنہ جناح ٹاؤن
4۔ محمد عمر ولد حاجی محمد سکنہ جناح ٹاؤن
ملزمان سے ایک ضرب ٹی ٹی پسٹل بلا لائسنس، تین عدد خنجر، دو عدد موٹرسائیکل بغیر کاغذات
گرفتار شدہ ملزمان سے سنیچنگ کے مقدمے میں سرقہ شدہ موٹرسائیکل بھی برآمد
ایک اور کاروائی میں مقدمے میں چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ملزم حبیب اللہ ولد عبدالقیوم سکنہ گوالمنڈی کو گرفتار کرلیا
گرفتار شدہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے






