پشاور (روزنامہ آواز ٹائمز) رمضان میں مسلمانوں کو سستی چیزیں فروخت کرنے والے کریانہ اسٹور کے مالک دیال سنگھ کو ظالموں نے اُس کی دوکان میں قتل کر دیا، ظلم کی بھی ایک حد ہوتی ہے، اللہ پاک ہمیںہدایت دیں یہ کس ہم طرف جارہے ہیں.
ہم شرمندہ ہیں دیال سنگھ بھائی 🙏🏽 💔😥






