فیس بک میں کوئی کام نہ کرکے 1 لاکھ 90 ہزار ڈالرتنخواہ حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر کونوکری سے نکال دیا

نیویارک (روزنامہ آواز ٹائمز) میٹا (فیس بک) کمپنی میں کوئی کام نہ کرکے 1 لاکھ 90 ہزار ڈالرتنخواہ حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر کونوکری سے نکال دیا. میل آن لائن کے مطابق میڈی میکونامی اس لڑکی نے ستمبر 2021 میں‌ ٹک ٹاک پراکائونٹ بنایا اور میٹا میں‌اپنی جاب کے حوالے سے لوگوں‌کو بتانا شروع کیا.

میڈی نے بتایا کہ وہ میٹا میں بطور ریکروٹر ملازمت کرتی ہے جہاں‌فی الحال الحقیقت اسے کوئی کام نہیں‌کرنا ہوتا اور وہ فارغ رہنے کا 1 لاکھ 90 ہزار معاوضہ لے رہی ہے .اس کے بعد وہ اپنی ویڈیوز میں‌میٹا کی ریکروٹمنٹس سمیت دیگر معامالت بارے لوگوں‌کو بتاتی رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں