کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند نے امریکہ کی سر زمین پر اپنے ملک کا پرچم بلند کرنے میں کامیاب ہوگیا، کراٹے کمبیٹ لیگ میں پہلے پاکستانی پرو فائیٹر شاہ زیب رند نے گبو ڈیاز کو شکست دے دی، جو پورے ملک اور بلوچستان کیلئے بڑا اعزازہے،کوئٹہ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے امریکہ میں کراٹے کمبیٹ لیگ میں حصہ لیا.
وفاقی و صوبائی حکومت اور محکمہ کھیل شاہ زیب رند کیلئے فوری طور پر انعامات کا اعلان کریں.
شاباش شاہ زیب رند، فخرِ بلوچستان فخرِ پاکستان






