اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز) پاکستان اور چین کے درمیان 3 سال بعد تجارتی اور سفری سہولیات آج سے دوبارہ بحال ہوجائیگی، دونوںممالک نے سی پیک کے تحت سرگرمیوںاور دوطرفہ تجارت کی بحالی کیلئے خنجراب پاس راہداری کھولنے کے انتظامات مکمل کرلیے.
خنجراب پاس کھلنے کے بعد سی پیک منصوبوںاور دوطرفہ تجارت میںایک مرتبہ پھر تیزی آئیگی.






