کوئٹہ، مغربی بائی پاس میں چوکیدار کی فائرنگ سے ساتھی چوکیدار جاں بحق

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) کوئٹہ مغربی بائی پاس قادری پمپ کے قریب گودام میں چوکیدار کی فائرنگ سے ساتھی چوکیدار جاں بحق، خروٹ آباد پولیس کی بروقت کاروائی، فائرنگ کرنے والا چوکیدارکو گرفتارکرلیا، خروٹ آباد پولیس نے ایف، آئی آر درج کرلیا، مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں