حب (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/روزنامہ آواز ٹائمز)بلوچستان میںبلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میںمیونسپل کارپوریشن حب سے چیئرمین شپ پر لسبیلہ عوامی اتحاد بھوتانی گروپ کے امیدوار بابو فیض شیخ اور وائس چیئرمین پر سرور مگسی کامیاب ہوگئے .
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






