کشمور (روزنامہ آواز ٹائمز) صوبہ سندھ کے علاقے ضلع کشمور کے تحصیل کندھکوٹ کے علاقے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، ڈاکوؤں نے پولیس کا ڈرون مار گرایا، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردئیے، تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ ضلع کندھکوٹ کے علاقے میں پولیس نے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن جاری ہے دوسری جانب ڈاکوؤں نے پولیس کا ڈرون مارگراکر تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردئیے اور ساتھ ہی گرائے گئے ڈرون کے ساتھ تصاویر کھینچ کر اپنی کامیابی کا اظہار کررہے ہیں۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






