کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ گذشتہ 8 گھنٹے سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

کوئٹہ + چمن (روزنامہ آواز ٹائمز)کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ گذشتہ 8 گھنٹے سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہے، تنازعہ کوچ مالکان اور ڈرائیور حضرات لین دین کا ہے مگر انتظامیہ لاپرواہ اور خواب خرگوش سوئی ہوئی ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، چھوٹی گاڑیاں جو شاٹ کٹ راستوں سے جارہی ہے ان پر چور ہاتھ صاف کررہے ہیں، درمیان میں مسافر خوار ہورہے ہیں، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ گذشتہ 8 گھنٹے سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند“ ایک تبصرہ

  1. ڈی ایس پی ٹنڈو محمد خان عارف سولنگی کو کریمنل سے مکس اپ ہونے پر IG سندھ غلام نبی میمن نے نوکری سے ڈسمس کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں