رحیم یارخان (روزنامہ آواز ٹائمز) کچے کے ڈاکؤوں کیخٌاف آپریشن کی نگرانی کیلئے رحیم یار خان پہنچنے والے آئی جی پنجاب عثمان انور اور ڈی پی او رحیم یارخان پر ڈاکؤوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںہیڈکانسٹیبل زخمی ہوگئے.
یاد رہے کہ کچے کے ڈاکؤوں کے پاس کئی معصوم لوگ بند ہے جن سے انہوںنے اغواء برائے تاوان مانگی ہے ، جس میںبلوچستان کے لوگ بھی شامل ہے اور ان کے رشتہ دار کئی عرصے سے اپنے پیاروں کی بخیر آمد کے منتظر ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






