کوئٹہ، کچلاک کے شہید پولیس اہلکاروں‌کی نماز جنازہ پولیس لائن میں‌اداکردی گئی، آئی جی پولیس کی شرکت

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/سردارعبدالحمید) کوئٹہ، کچلاک میں‌نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں‌کی نماز جنازہ پولیس لائن میں‌اداکردی گئی، آئی جی پولیس سمیت مختلف آفیسران نے نماز جنازہ میں‌شرکت کی .

یاد رہے آج نامعلوم افراد کی فائرنگ سےکچلاک کے علاقے کلی اسپین میں ایگل سکواڈ کے 2 اہلکار شہید ہوئے تھے، جس کے بعد صوبائی دارالحکومت کی سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی اور شہر کے مختلف علاقوں‌میں‌ناکے بھی لگائے گئے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں