کوئٹہ، تھانہ کیچی بیگ کے ایریا حق باھو اسٹریٹ میں لڑکی نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) تھانہ کیچی بیگ کے ایریا حق باھو اسٹریٹ میں واقع گھر میں لڑکی نے اپنے کنپٹی پر پستول سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی تفصیلات کیمطابق تھانہ کیچی بیگ کے ایریا حق باھو اسٹریٹ میں واقع گھر میں لڑکی نے اپنے کنپٹی پر پستول سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی، لعش سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں