کوئٹہ، ایس ایچ او سریاب کی گاڑی پر دھماکہ، 3 افراد زخمی

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) ایس ایچ او سریاب کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے، روزنامہ آواز ٹائمزکو موصول اطلاعات کے مطابق برما ہوٹل کے قریب، سریاب روڈ لنک منیراحمد روڈ پر ایس، ایچ، او سریاب پر دھماکہ ہوا ہے جس میں‌3 افراد زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، زخمیوں‌کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے، دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں‌لے لیا ہے، کوئٹہ میں گزشتہ چار گھنٹوں دوران یہ دوسرا دھماکا ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں