بولان پل تیار، 15 اپریل کو ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوگا

بولان (روزنامہ آواز ٹائمز) بلوچستان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی، بولان پل تیار ہوگیا، 15 اپریل کو ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوگا، یاد رہے گزشتہ کئی مہینوں‌سے کوئٹہ کا ریلوے رابطہ پورے ملک کے ساتھ منقطع ہوگیا تھا، جس سے 15 اپریل سے پھر سے بحال کردیا جائیگا، جو پورے بلوچستان اور آنے اور جانے والے مسافروں کیلئے خوش آئندہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں