کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز)تھانہ گوالمنڈی پولیس کی بہترین کاروائی، 4 چور گرفتار، 6موٹرسائیکلیںبرآمد کرلئے،زیر نگرانی ایس پی قائدآباد ڈویژن محمد آصف خان ،
زیر سرپرستی اے ایس پی گوالمنڈی عبداللہ عمران چیمہ،ایس ایچ او گوالمنڈی جواد حیدر،ایس آئی نوید اختر و دیگر نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا گینگ کے 4 ملزمان
1) محمد ولدمحمدخان
2)روزی خان ولد عبدالصمد
3) نوراللہ ولد شیر زمان
4) شبیراحمد ولدبشیراحمد
کو گرفتار کیے جن سے چوری کے 6 موٹر سائیکلیں برآمد کرلئے،گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے، مزید انکشافات کی توقع ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






