غربت سے تنگ والدہ نے اپنے 4 سالہ بیٹے اور 2 سالہ بیٹی کو زہریلی گولیاں‌کھلاکر زندگی کا خاتمہ کردیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( روزنامہ آواز ٹائمز) ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ صدر گوجرہ کی حدود میں غربت نے خاتون سمیت دو کمسن بچوں کی زندگی کا خاتمہ کردیا، والدہ نے کمسن بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا کر خود بھی کھالی ، مرنے والوں میں 27 سالہ خدیجہ، 4سالہ راشد 2 سالہ عائشہ شامل ہیں، تینوں متاثرین کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں دم توڑ گئے ، پولیس نے لاشوں کی قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا .
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں