لسبیلہ میں‌مسافر کوچ کھائی میں‌گری، 39 افراد شہید اورزخمی، خبر جھوٹی نکلی

لسبیلہ (روزنامہ آواز ٹائمز)سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر میں‌کوئی صداقت نہیں‌جس میں‌کہا گیا ہے کہ لسبیلہ میں‌مسافر کوچ کھائی میں‌گرنے سے 39 افراد شہیداورد زخمی ہوگئے ہیں، یہ خبر شرپسندوں‌نے چلائی ہے جس کی تصدیق نہیں‌ہوسکی ہے، روزنامہ آواز ٹائمز کے تصدیق کرنے پر خبر کی تصدیق نہ ہوسکی بلکہ خبر جھوٹی نکلی، عوام اس طرح کے بغیر تصدیق کے خبروں‌پر یقین نہ کریں‌

دوسری طرف کوئٹہ کراچی روڈ پر اس طرح کے واقعات روز کی معمول بن چکی ہے بلکہ یہ سلسلہ سالوں‌سال سے تواتر سے جاری ہے، جبکہ دوسری جانب صوبائی حکومت اور متعلقہ محکمے اس سلسلے میں‌لاپرواہ اور بے بس ہے لیکن یہ لاپرواہی اور بے بسی کب تک چلےگا کچھ پتہ نہیں

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں