کوئٹہ چمن شاہراہ، شیلاباغ پر ڈیزل سے بھرے ٹرک اور ٹوڈی میں تصادم، ایک شخص زخمی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)چمن کوئٹہ شاہراہ پرشیلا باغ کے مقام پر ڈیزل سے بھرے ٹرک اور ٹو ڈی کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ڈیزل گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جھلس کر شدید زخمی ہوگئے

لیویز چوکی انچارج دفعدار افضل خان لیویز فورس کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر زخمی ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے اور آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں اور دوسری جانب ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا ہے

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں