کوئٹہ، نواکلی رہائشی ثناءاللہ جمعرات 2 بجے سے لاپتہ ہے

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) نواکلی کے رہائشی ثناء اللہ کل جمرات 2 بجے گھر سے نکلا ابھی تک گھر واپس نہیں آیا ہے، اگر کسی کو ثناءاللہ کے بارے می کچھ معلومات ہو تو مہربانی کرکے ان نمبرز پر رابطہ کرے شکریہ
03168188425
03148023365

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں