کراچی+کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز+ سردارعبدالحمید) عید تعطیلات کے سلسلے میںاسٹیٹ بینک نے شیڈول جاری کر دیا، اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر بینکوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ، جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک 21 اپریل سے 25 اپریل تک بند رہیں گے، 5 روز تک بینکوں میں کاروباربند رہے گا.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






