اسلام آباد، وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز) وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبد الشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہے، تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء وسابق فاٹا کے امیر، وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہے ، مزید تفصیل آنے پر خبر میں‌اپڈیٹ کردی جائیگی.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں