کوئٹہ+منگچر (روزنامہ آواز ٹائمز)ممتاز قانون دان میر عطا اللہ لانگو ایڈووکیٹ کے والد متاز سیاسی وقبائلی رہنماء میر منظور حسین لانگو قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے ، وہ متاز قانون دان میر عطا اللہ لانگو ایڈووکیٹ اوریونیورسل سکولز اینڈ کالجز کے مالک میر بہادر لانگو کے والد تھے ،نماز جنازہ آج افطاری کے بعد 11بجے منظور آباد دارازئی منگچر میں ادا کی جائے گی ۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






